It is being notified that the admission test "for KG-I to Grade 9th” session 2026-2027 will be conducted in the premises of PIS, Al-Hasa on 25-03-2026. The timing for test will be 7:30 a.m. to 1:20 p.m. آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ کلاسز کے۔جی ون سے نہم کے لیے نئے تعلیمی سال کا داخلہ ٹیسٹ مورخہ 25 مارچ 2026 کو پاکستانی سکول الاحساء کے احاطے میں منعقد کیا جائے گا۔ نوٹ: ٹیسٹ کا وقت صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:20 بجے تک ہو گا